ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہزارہ ایکسپریس کی 2بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

ہزارہ ایکسپریس کی 2بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (زوار کاظمی)کراچی جانے والی ہزارہ ایکسپریس کی 2بوگیاں سرگودھا کے قریب ٹریک سے اتر گئیں۔

 ریلوے حکام کے مطابق ٹرین کی بوگیاں اترنے کا واقعہ مونا ڈپو کے نزدیک پیش آیا ۔

 حکام کے مطابق ٹریک عارضی طور پر بند  کر دیا گیا،ٹریک  کو مرمت اور بحالی کے بعد جلد کھول دیا جائے گا۔