صوبائی سیکریٹری کے پاس مجھے نوٹس جاری کرنے کا اختیار نہیں ہے، خرم شیر زمان

 صوبائی سیکریٹری کے پاس مجھے نوٹس جاری کرنے کا اختیار نہیں ہے، خرم شیر زمان
کیپشن: Khurram Sher Zaman, file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  تحریک انصاف سندھ کے رہنما خرم شیر زمان نے صوبائی قیادت کے اختیار پر سوال اٹھا دیا۔ 
خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ صوبائی سیکریٹری کے پاس مجھے نوٹس جاری کرنے کا اختیار نہیں ہے، عبدالجلیل مروت پی ایس 119 سے ٹکٹ نہ ملنے پر ناراض ہیں، پی ایس 119 سے ٹکٹ سابق ایم پی اے سعید آفریدی کو دیا گیا ہے۔ 
واضح رہے کہ تحریک انصاف سندھ کے جنرل سیکریٹری نے خرم شیر زمان کو نوٹس جاری کیا تھا، نوٹس خرم شیر زمان کو تین تلوار پر ریلی نکالنے پر جاری کیا گیا تھا۔