ویب ڈیسک: مذاکرات کے لئے آئی ایم ایف کا وفد پاکستان پہنچ گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق آئی پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کل سے شروع ہوں گے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کل سے شروع ہوں گے، یہ تکنیکی مذاکرات دو فروری تک جاری رہیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی لیول مذاکرات تین فروری سے شروع ہوں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ معاشی اصلاحات ناگزیر ہیں، عوام پر کم سے کم بوجھ ڈالنے کیلئے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی ضروری ہے۔