ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو; امتحان کے نتائج کی تاریخ کا اعلان

The result date of Intermediate Part Two Annual Examination has been declared in Multan
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ملتان بورڈکی جانب سے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحان کے نتائج کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو2022 دوسرے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان 4 فروری کو کیا جائے گا ،طلبہ و طالبات اپنا نتیجہ بورڈ کی ویب سائٹ سے چیک کر سکیں گے ۔

 بقایا فیس اور دیگر دفتری کوائف پورے نہ کرنے والے طلبا کے نتائج واجبات کی ادائیگی تک جاری نہیں کئے جائیں گے، امیدواران اپنا رول نمبر اپنے موبائل فون سے بذریعہ میسج بھی نتیجہ حاصل کر سکتے ہیں۔

Bilal Arshad

Content Writer