شیخ رشید کی رہائش گاہ سیل کیے جانے کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی

 شیخ رشید کی رہائش گاہ سیل کیے جانے کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:متروکہ وقف املاک راولپنڈی نے سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کے 4 یونٹس سمیت سات اراضی یونٹس سیل کر دیے۔

لال حویلی کو سیل کیے جانے کے کی سی سی ٹی وی ویڈیو موصول ہو گئی ہے۔

  ویڈیو میں پولیس اور ایف آئی اے اہل کاروں کو لال حویلی میں داخل ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer