ایل ڈی اے کا شعبہ ٹاؤن پلاننگ کا غیرقانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن

ایل ڈی اے کا شعبہ ٹاؤن پلاننگ کا غیرقانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(در نایاب) ایل ڈی اے کا شعبہ ٹاؤن پلاننگ کا غیرقانونی تعمیرات،تجاوزات کیخلاف آپریشن، ایل ڈی اے نے قادر توپباش چوک سے رائیونڈتک متبادل روٹ پر کارروائی کی۔

ذرائع کے مطابق ایل ڈی اے نے متعددغیر قانونی تعمیرات مسمار کر کے تجاوزات کو ہٹا دیا، ایل ڈی اے رائیونڈ متبادل روٹ پر زیر تعمیر عمارتوں کا ملبہ بھی ہٹا دیا، ڈائریکٹر سلمان محفوظ ،ڈپٹی ڈائریکٹر احمد سعید سلطان،رضا علی،ثقلین اکبر نے کارروائی کی۔

ایہاں پر کمرشل تعمیرات بین ہے جس کی وجہ سے کارروائی کی گئی ہے، اس دوران تعمیراتی ملبہ  بھی  ہٹا دیا گیا ہے  جبکہ کارروائی کا عمل ابھی تک جاری ہے۔