ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یوٹیوبر رجب بٹ اور وکلا کی لڑائی ؛ کل سٹی کورٹ میں مکمل ہڑتال

یوٹیوبر رجب بٹ اور وکلا کی لڑائی ؛ کل سٹی کورٹ میں مکمل ہڑتال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: کراچی میں  یوٹیوبر رجب بٹ اور وکلاء  کی لڑائی پر وکلاء برادری کا ایم اے جناح روڈ پر احتجاج جاری  ہے ۔

،ایڈوکیٹ عبدالوہاب راجپر  نے کل بروز بدھ سٹی کورٹ میں مکمل ہڑتال کا اعلان  کردیا ۔

ہڑتال کے دوران پولیس ، ججز اور لیٹیگنز کے داخلہ پر مکمل پابندی ہوگی ۔جب تک رجب بٹ، ندیم نانی والا، میاں علی اشفاق سمیت دیگر پر مقدمہ درج نہ ہوا احتجاج جاری رہے گا۔

ایم اے جناح روڈ بھی احتجاج کے دوران مکمل طور پر بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔