ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلوچستان سے آج اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس معطل

بلوچستان سے آج اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس معطل
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: بلوچستان سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس آج معطل رہے گی۔

 ریلوے حکام کے مطابق پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس اور کراچی جانے والی بولان میل منسوخ کر دی گئی ہے، ٹرین سروس ملک میں سیلابی صورتحال کے باعث معطل کی گئی ہے۔

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ اتوار سے ٹرین سروس دوبارہ بحال کردی جائے گی۔