روزینہ علی : آج رات ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔
جمعرات کے روزموسم کی صورتحال:
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔
اسلام آباد:
اسلام آبادمیں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔
خیبرپختونخوا:
صوبہ کےبیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم دیر اور کوہستان میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔
پنجاب:
صوبہ کےبیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔
بلوچستان:
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تا ہم پنجگور، آواران اور گردونواح میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔
سندھ:
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔
کشمیر/گلگت بلتستان:
گلگت بلتستان اورکشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔