ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان ,نوٹیفکیشن جاری

یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان ,نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر:کل یکم مئی کویوم مزدورکے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔

حکومت پنجاب نےکل چھٹی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق کل لاہور شہر سمیت صوبہ بھر میں عام تعطیل ہے۔

کل بروزجمعہ تمام ادارے ،دفاتر اور بازار بند ہونگے۔