Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی 42:مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف وطن واپس پہنچ گئےنواز شریف خصوصی طیارے سے جنیوا سے واپس لاہور پہنچے۔ ن لیگ کے سربراہ میاں نواز شریف علاج کیلئے لاہور سے جنیوا گئے تھے اور وہاں کئی روز ہسپتال میں ایڈمٹ رہے . شیئر کریں: قومی