ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلوچستان میں  پولیس وین پر ہینڈ گرنیڈ حملہ

بلوچستان میں  پولیس وین پر ہینڈ گرنیڈ حملہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

بلوچستان سے ریکنگ نیوز  آئی ہے کہ  ڈیرہ مراد جمالی شاہ پمپ کے قریب نا معلوم دہشت گرد وں نے پولیس وین پر ہینڈ گرنیڈ پھینک کر دو اہلکاروں کو زخمی کر دیا۔ 

 پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ ، پولیس کے زخمی پولیس اہلکاروں کو سول اسپتال ڈیرہ مراد جمالی منتقل کر دیا گیا ہے۔ دہشتگرد ہینڈ گرنیڈ پھینک کر فرار ہو گئے۔