ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان، بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان، بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں 5 جون کو سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہیں۔

قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف سماعت کریں گے،  گزشتہ ہفتے پی ٹی آئی لیڈرشپ نے کیس مقرر کرنے کی استدعا کی تھی۔

Ansa Awais

Content Writer