ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اگلے 2 سے 4 گھنٹوں کے دوران پہاڑوں پر بارش کا امکان

اگلے 2 سے 4 گھنٹوں کے دوران پہاڑوں پر بارش کا امکان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ اگلے 2 سے 4 گھنٹوں کے دوران گلگت بلتستان، مظفرآباد، نیلم، مانسہرہ، سوات، کوہستان، چترال اور دیر میں تیز ہواؤں گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے ۔ 

محکمہ موسمیات کے مطابق باجوڑ، شانگلہ، بٹگرام، ایبٹ آباد، بونیر، ہری پور، باغ، حویلی، پونچھ، کوٹلی اور گردونواح میں بھی تیز ہواؤں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ 

عوام کو ہدایت کی گئی ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں ۔