ایل ایل بی کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا گیا

LLb,exams,Punjab university,City42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عمران یونس)پنجاب یونیورسٹی نے ایل ایل بی کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا۔
پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی (تین سالہ)پارٹ ون، ٹو اور تھرڈ سپلیمنٹری 2022ء  اور ایل ایل بی (پانچ سالہ) پارٹ ون، ٹو، تھرڈ،فورتھ اور ففتھ سپلیمنٹری 2022ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ’’ ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیو، ڈاٹ، پی یو، ڈاٹ ای ڈی یو، ڈاٹ پی کے ‘‘پر دیکھی جا سکتی ہیں۔