ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نیب آفس پہنچ گئے

اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نیب آفس پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعود بٹ) قومی احتساب بیورو لاہور کے بلاوے پر اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز  نیب آفس پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو لاہور نے حمزہ شہباز کو آمدن سے زائد اثاثہ جات اور مبینہ منی لانڈرنگ میں آج طلب کیا تھا، حمزہ شہباز کو تمام متعلقہ ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی تھی۔

واضح رہے کہ نیب حمزہ شہباز کو پہلے بھی متعدد بار طلب کرچکی ہے، تفتیشی ٹیم کو مطمئن نہ کرنے پر حمزہ شہباز کو آج دوبارہ طلب کیا گیا۔

Sughra Afzal

Content Writer