ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میٹرک کی امتحانی ڈیوٹی سے انکار، محکمہ سکول اور ہائر ایجوکیشن کا درجنوں اساتذہ کو شوکاز نوٹس جاری

میٹرک کی امتحانی ڈیوٹی سے انکار، محکمہ سکول اور ہائر ایجوکیشن کا درجنوں اساتذہ کو شوکاز نوٹس جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض : متعدد اساتذہ کے میٹرک کی امتحانی ڈیوٹی سے انکار کرنے پر محکمہ سکول اور ہائر ایجوکیشن نے درجنوں اساتذہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ۔ 

محکمہ تعلیم کی جانب سے میٹرک کے امتحانی عملے کو فوری جوائننگ دینے کا حکم دیا گیا ہے ۔

واضح رہے کہ لاہور بورڈ کے تحت کل صبح انگریزی لازمی کا پرچہ لیا جائے گا ۔ 880 امتحانی سنٹرز میں نگرانی کیلئے 6ہزار سے زائد امتحانی عملہ درکار ہوگا ۔