امیر مقام سیفرون کے ساتھ  امورِکشمیر و گلگت بلتستان کے بھی وزیر بن گئے

Amir Maqam Minister for Kashmir Afairs, Gilgit and Baltastan, Minister for SAFRON, City42 , Shahbaz Sharif,
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: وزیر اعظم نے وفاقی وزیر سیفران امیر مقام کو امور کشمیر و گلگت بلتستان کا بھی وزیر بنا دیا۔ 

جمعہ کے روز جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے امیر مقام سے قومی ورثہ و ثقافت کا اضافی قلمدان واپس لے لیا  ہے۔

 امیر مقام کو امور کشمیر و گلگت بلتستان کا اضافی قلمدان دیئے جانے کا  کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔