ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پتوکی کے قریب موسیٰ پاک ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹری سے اترگئیں  

پتوکی کے قریب موسیٰ پاک ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹری سے اترگئیں  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:پتوکی کے قریب موسیٰ پاک ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹری سے اترگئیں،  ٹرین ملتان سے لاہور آرہی تھی۔

 ریلوے کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

 لاہور سے ریسکیو کرین اور ریلیف ٹرین پتوکی روانہ کر دی گئی، حادثے کے باعث اپ ٹریک بند، ڈاؤن ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت جاری ہے۔