سٹی 42: رحیم یارخان میں ڈپٹی کمشنرخرم پرویز نے دفعہ 144نافذ کردی۔
دفعہ 144 کے تحت نہر، دریااورسوئمنگ پولز میں نہانے پر پابندی عائد کی گئی ، پابندی رحیم یارخان ضلع کی ریونیو حدود میں لگائی گئی،
دفعہ 144 کے تحت پابندی 30 دنوں کے لیے لگائی گئی ہے