آصف زرداری نےعید  کی نماز نوابشاہ میں پڑھی

Asif Zardari offers Eid Prayer in Nawabshah
کیپشن: سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرینز کے صدر آصف لی زرداری نے عید الاضحیٰ کی نماز نواب شاہ میں ادا کی۔
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سابق صدر آصف علی زردای نے عیدالاضحیٰ کی نماز زرداری ہاؤس نواب شاہ میں ادا کی۔

زرداری ہاؤس نوابشاہ میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد آصف علی زرداری نے لوگوں سے ملاقات کی اور انھیں عید کی مبارک پیش کی۔ سابق صدر نے قوم اور ملک کی خوشحالی اور ترقی کیلئے دعا بھی کی۔

سابق صدر آصف علی زرداری کے ہمراہ ضیاالحسن لنجار، حاجی علی حسن زرداری، غلام مصطفی شاھ اور ڈاکٹر فضل اللہ پیچوھو بھی موجود تھے۔ اس موقع پر علی مدد جتک، عبدالستار کیریو، علی اکبر جمالی، عاشق زرداری اور غلام شاھ لغاری بھی سابق صدر کے ساتھ موجود تھے۔