ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شرح سود میں اچانک کتنا اضافہ؟ اہم اعلان

شرح سود،وزارت خزانہ،سٹیٹ بینک،شرح خرید
کیپشن: Pakistani currency,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک آئوٹ  اوٹک رپورٹ جاری کردی، وزارت خزانہ نے شرح سود میں اضافے کاعندیہ دیدیا۔

 تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک آوٹ  اوٹک رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سٹیٹ بینک شرح سود بڑھا سکتا ہے جس کے باعث مہنگائی میں اضافہ ہوگا۔

 ستمبر  2021 سےمہنگائی مسلسل بڑھ رہی ہے،جون 2022 میں مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ہے جس سے عوام کی شرح خرید میں کمی آ رہی ہے۔

وزارت خزانہ کا مزید کہنا ہے کہ مہنگائی کی موجودہ لہر کا تعلق عالمی سطح پر مہنگائی ہے۔کرنٹ اکاونٹ خسارہ ایک ارب ڈالرز کے قریب رہنے کا امکان ہے۔