ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان نے کاوا والی بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

پاکستان نے کاوا والی بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: پاکستان نے  کاوا والی بال  چیمپئن شپ کے فائنل میں بنگلادیش کو 0-3 سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔

پاکستان نے پہلا سیٹ 20-25 سے اپنے نام کیا، جبکہ دوسرے سیٹ میں بھی شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 16-25 سے کامیابی حاصل کی۔

تیسرے اور فیصلہ کن سیٹ میں بھی پاکستان نے بنگلادیش کو 20-25 سے شکست دے کر میچ 0-3 سے جیت لیا اور  کاوا والی بالی چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔