ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایف آئی اے  کی کارروائی، کرپشن میں ملوث سرکاری ملازم سمیت 2 ملزمان گرفتار

ایف آئی اے  کی کارروائی، کرپشن میں ملوث سرکاری ملازم سمیت 2 ملزمان گرفتار
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفان ملک: ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل لاہور نے فراڈ اور کرپشن کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے سرکاری ملازم سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں تصرف حسین اور غلام حسن شامل ہیں، جنہیں لاہور اور شیخوپورہ کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم تصرف حسین کو 50 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے مبینہ طور پر رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔ ملزم شہری کا بجلی کا میٹر