عمران یونس:پنجاب یونیورسٹی میں لاوارث موٹرسائیکلوں کاانکشاف,مختلف ہاسٹلزکےباہر300لاوارث موٹرسائیکلیں پائی گئیں.
طلباسےہاسٹلزخالی کرائےجانےکےباوجودموٹرسائیکلیں لاوارث کھڑی رہیں,سکیورٹی سٹاف نےلاوارث موٹرسائیکلیں اکٹھی کرکےایمرجنسی سنٹرپارک کردیں,لاوارث موٹرسائیکلوں میں کچھ کی حالت بہترین،نارمل اورکچھ ناقابل استعمال ہیں,یونیورسٹی انتظامیہ نےموٹرسائیکلوں کی فہرست ویب سائٹ پرآویزاں کردی.
موٹرسائیکل مالکان کاغذات دکھا کر اپنی موٹر سائیکل واپس لے جا سکیں گے,کلیم نہ کرنیکی صورت میں انتظامیہ نےموٹرسائیکلیں اگست میں پولیس کے حوالے کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔