اسپیکر قومی اسمبلی کا انتخاب کل ہو گا

 اسپیکر قومی اسمبلی کا انتخاب کل ہو گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اویس کیانی : اسپیکر قومی اسمبلی کا انتخاب کل ہو گا ۔ 

اسپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی اسپیکر کی ووٹنگ خفیہ رائے شماری سے ہو گی۔ 282 ارکان نے تاحال حلف لے لیا ہے جو کل ووٹنگ میں حصہ لیں گے۔ 

سپیکر قومی اسمبلی کیلیے ایاز صادق اور عامر ڈوگر میں مقابلہ ہے۔ جبکہ ڈپٹی اسپیکر کیلیے سید غلام مصطفی شاہ اور جنید اکبر  میں مقابلہ ہو گا۔