ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی سٹی کورٹ میں یوٹیوبررجب بٹ اورندیم نانی والاپر وکلاء کا تشدد

کراچی سٹی کورٹ میں یوٹیوبررجب بٹ اورندیم نانی والاپر وکلاء کا تشدد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جواد آصف :کراچی سٹی کورٹ میں پیشی پر آنے والےیوٹیوبررجب بٹ اور ندیم نانی والاوکلاء کے تشددسے زخمی ہوگئے۔

تشدد کےباعث رجب بٹ کے جبڑے اورمنہ سےخون بہنےلگا،وکلاءکی جانب سے ٹک ٹاکر ندیم نانی والا پربھی تشددکیاگیا،تشددکےدوران رجب بٹ اورندیم نانی والا کے کپڑے پھٹ گئے۔

وکلاء کامؤقف ہے کہ رجب بٹ نے ویڈیو میں وکلاء کو گالیاں دی ہیں،رجب بٹ کے لاہور سے آئے وکیل میاں اشفاق رجب بٹ کو گھیسٹتے ہوئے کراچی بار لے گئے۔