ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محفوظ بسنت کیلئے سیف کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن پنجاب کا اجلاس، اہم تجاویز پر غور

محفوظ بسنت کیلئے سیف کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن پنجاب کا اجلاس، اہم تجاویز پر غور
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لٹن روڈ پر سیف کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن پنجاب کا اجلاس ہوا، جس میں محفوظ بسنت کے انعقاد سے متعلق مختلف تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اجلاس میں وائس چیئرمین سید مہتاب ہاشمی نے کہا کہ گزشتہ سال کی طرح انتظامیہ کے ساتھ محفوظ بسنت کے لیے مکمل تعاون کریں گے پیٹرن ان چیف جاوید بھٹی نے کہا کہ مارکیٹ میں سپلائی چین بہتر ہونے سے پتنگوں اور دیگر سامان کے نرخ بھی قابو میں رہیں گے۔

اُنہوں نےمزید کہا کہ چرخی، کیمیکل ڈور اور بڑے گڈوں پر پابندی کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔

اجلاس میں پیٹرن ان چیف استاد جاوید بھٹی، وائس چیئرمین سید مہتاب ہاشمی، جنرل سیکرٹری محمد عظیم، صدر محمد علی کھوکھر اور سینئر نائب صدر مجاہد شیخ سمیت دیگر عہدیداران نے شرکت کی اس موقع پر شہروز شاہین، عمر شفقت، احمد علی خان اور محمد سعید سمیت دیگر بھی موجود تھے۔