ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ضلع چینوٹ میں تعلیمی ادارے بند؛ نوٹیفیکشن جاری

ضلع چینوٹ میں تعلیمی ادارے بند؛ نوٹیفیکشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ضلع چنیوٹ میں فلڈ ایمرجنسی  لگ گئی ، تعلیمی ادارے بھی بند کردیے 

  ضلع بھر میں تعلیمی ادارے 30 اگست کو بند رہینگے ،چنیوٹ ۔ سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا

ڈپٹی کمشنر صفی اللہ گوندل نے نوٹیفکیشن جاری کردیا