ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تکنیکی اور آپریشنل وجوہات ے باعث5 پروازیں منسوخ  

تکنیکی اور آپریشنل وجوہات ے باعث5 پروازیں منسوخ  
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احسن عباسی)تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث 5 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔
تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث منسوخ ہونے والی پروازوں میں کراچی سے اسلام آباد جانے والی ایئربلو کی پرواز پی اے 200 اورکراچی سے اسلام آباد جانے والی ا یئر سیا ل کی پرواز پی ایف 125شامل ہیں۔

کراچی سے لاہور جانے والی ایئر سیال کی پرواز پی ایف 145اور143کے علاوہ لاہورسے پی آئی اے کی پرواز پی کے306 بھی منسوخ ہوئی ہے۔