ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹرمیڈیٹ سال دوئم کے نتائج، طلبا کےلیے اہم خبرآگئی  

انٹرمیڈیٹ سال دوئم کے نتائج، طلبا کےلیے اہم خبرآگئی  
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشنز انٹرمیڈیٹ سال دوئم 2025 کے نتائج کا اعلان کل کریں گے۔
 انٹرمیڈیٹ بورڈز میں بی آئی ایس ای پشاور، بی آئی ایس ای ایبٹ آباد، بی آئی ایس ای بنوں، بی آئی ایس ای ڈیرہ اسماعیل خان اور بی آئی ایس ای کوہاٹ شامل ہیں۔
اس سال ایف اے، ایف ایس سی، آئی کام یا آئی سی ایس کے سالانہ امتحانات میں شرکت کرنے والے طلبا کو سال 2025 کے نتائج کا بےصبری سے انتظار ہے۔

انٹرمیڈیٹ سال دوئم (پارٹ 2) یا 12ویں کلاس کے نتائج کا اعلان خیبر پختونخوا کے تمام بورڈز کی جانب سےکل 30 اگست کو کیا جائے گا۔