لاہور،کس علاقے میں کتنی بارش ہوئی؟

بارش،ملی میٹر،ریکارڈ،لاہور،تاجپورہ،مغلپورہ،سٹی42
کیپشن: Rain in Lahore,File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(درنایاب)شہر میں بارش، اب تک سب سے زیادہ بارش لکشمی چوک میں ہوئی، لکشمی چوک میں 172 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
سب سے زیادہ بارش لکشمی چوک میں ہوئی۔واسا لاہور کے مطابق جیل روڈ پر 105 ملی میٹر بارش ہوئی، گلبرگ 46، اپر مال پر 86، مغلپورہ میں 118 ملی میٹر بارش ہوئی۔ تاجپورہ 56 ملی میٹر، چوک ناخدا 104، پانی والا تالاب میں 157، فرخ آباد میں 131 اور گلشن راوی میں 109 ملی لیٹر بارش ہوئی جبکہ اقبال ٹائون میں 90، سمن آباد میں 117 اور جوہر ٹاؤن میں 79 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔