سٹی 42: پی ایم ڈی سی نے پرائیویٹ میڈیکل کالجز کیلئے کم از کم فیس 18لاکھ مقرر کر دی
پرائیویٹ میڈیکل کالجز سیشن 2025 سے پانچ فیصد اضافی رقم وصول کر سکیں گے،پرائیویٹ میڈیکل کالجز زیادہ اخراجات کا ثبوت دیکر فیس 25لاکھ تک بڑھا سکیں گے،پرائیویٹ میڈیکل کالجز 2026 سے کنزیومر پرائس انڈکس کے مطابق فیس بڑھا سکیں گے
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
واضح رہے اس سے قبل فیس 12 لاکھ مقرر کرنے کی بھی تجویز آئی تھی کیونکہ پہلے 30 سے 35 لاکھ فیس کئی کالجز میں لی جارہی تھی