موسم کیسا رہے گا؟ حکمہ موسمیات نے بتا دیا

موسم کیسا رہے گا؟ حکمہ موسمیات نے بتا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: لاہوریے گرمی سے نمٹنے کے لیے ہو جائیں تیار، دن بھر سورج خوب آگ برسائے گا، محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موسم گرم اور خشک رہے گا۔

19تفصیلات کے مطابق ہفتے کے پہلے دن سورج کا پارا خوب چڑھتا دکھائی دیا، دن کے آغازکے ساتھ ہی سورج کی تیز کرنیں گرمی کی شدت میں اضافہ کرنے لگیں، محمکہ موسمیات کے مطابق شہرکا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 جبکہ کم سے کم 25 ڈگری سنٹی گریڈ رہے گا۔

ہوا میں نمی کا تناسب 16 فیصد جبکہ اسکی 11 کلومیٹر فی گھنٹہ ہو گی، ماہرین موسمیات کے مطابق بارش کا کوئی امکان نہیں۔

Shazia Bashir

Content Writer