ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عید میلاد النبیﷺ کے موقع پرقیدیوں کیلئے بڑی خوشخبری

عید میلاد النبیﷺ کے موقع پرقیدیوں کیلئے بڑی خوشخبری
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی ساہی : عید میلاد النبیﷺ کے موقع پرقیدیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ۔ 
تفصیلات کے مطابق آئی جی جیل کا قیدیوں کی سزا میں 60 دن کی معافی کا اعلان کر دیا ۔ سزاؤں میں معافی پریزن رولز 1978 کے رول 216 کے تحت دی گئی۔اطلاق 1سال میں جیل قوانین کی خلاف ورزی نہ کرنیوالوں پر ہو گا۔سزاؤں میں معافی کا اطلاق دہشت گردی ، منشیات کے قیدیوں پر نہیں ہو گا ۔ زیادتی، ڈکیتی ، اغوا میں ملوث قیدیوں پر بھی سزا معافی کا اطلاق نہیں ہوگا ۔سزاؤں میں معافی کا نوٹیفکیشن تمام سپرنٹنڈنٹس جیل کو بھجوا دیا گیا ۔سزا معافی سے فائدہ اٹھانے والوں کی رپورٹ آئی جی آفس بھجوانے کاحکم جاری ۔