ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹرمیڈیٹ دوسرے سالانہ امتحان کا آغاز کب ہو گا؟ تاریخ سامنے آگئی

انٹرمیڈیٹ دوسرے سالانہ امتحان کا آغاز کب ہو گا؟ تاریخ سامنے آگئی
سورس: GOOGLE
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض)انٹرمیڈیٹ دوسرے سالانہ امتحان کا   آغاز   20  اکتوبر  سے  ہوگا,  عیدمیلاد النبی  کی  چھٹی  کے  باعث  لاہور  بورڈ  نے  داخلہ  بھیجوانے  کی  تاریخ  بڑھا دی.
لاہور بورڈ نے داخلہ فیس کی تاریخ میں توسیع کیلئے باقاعدہ ہدایات جاری کردیں ,اب امیدوار امتحان کیلئے ڈبل فیس کے ساتھ داخلے 30 ستمبر تک بھیجوا سکیں گے, تین گناہ فیس کے ساتھ داخلے 3 اکتوبر تک جمع کروائے جاسکیں گے.
 
 
 
 

Ansa Awais

Content Writer