ویب ڈیسک: اسلام آباد میں پولیس نے سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی ہے جبکہ ایئرپورٹ اور داخلی وخارجی راستے کھلے ہیں۔
ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ دارالحکومت میں آمد و رفت پر کوئی رکاوٹ نہیں ہے، دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر ناکے لگائے گئے ہیں۔ پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ دارلحکومت میں آمد و رفت پر کوئی رکاوٹ نہیں۔
ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں اسلحہ ساتھ رکھنے اوراسلحے کی نمائش پر دفعہ 144 نافذ ہے۔