ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سپیشل ایجوکیشن بہاولنگر کی فوکل پرسن صبا ریاض کی گریڈ17 میں ترقی

سپیشل ایجوکیشن بہاولنگر کی فوکل پرسن صبا ریاض کی گریڈ17 میں ترقی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سپیشل ایجوکیشن بہاولنگر کی فوکل پرسن صبا ریاض کو گریڈ 16 سے گریڈ 17 میں ترقی دے دی گئی ہے۔

 انہیں انتھک محنت، اعلیٰ کارکردگی کی بنا پر ترقی ملی، مختلف حلقوں کی جانب سے مبارکباد دی جارہی ہے، بہاولنگر کی سماجی شخصیت رانا فاروق نے صبا ریاض کی پیشہ ورانہ خدمات کو سراہا ہے اور ان کیلئے نیک تمناؤں کااظہار کیا ہے، محمد عرفان، مستنصر مصطفٰی،جویریہ حسن،اریبہ،محمد اسحق اور دیگر کی جانب سے بھی صباریاض کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے