سٹی 42: انٹرنیشنل سکول لاہورکیجانب سے فیسوں مٰیں اضافے پر ریاستی تعلیمی ضوابط کی خلاف ورزی پر والدین سراپااحتجاج بن گئے
والدین ایکشن کونسل کیجانب سےغیرقانونی طور پر سکولوں کی فیسوں میں اضافےکی شدیدمذمت کی گئی ، پنجاب، پیرنٹس ایکشن کونسل، حقوق کی وکالت کرنیوالے متعلقہ والدین کا ایک اجتماع ہوا ، طلبااور ان کے اہل خانہ کی حالیہ غیر منصفانہ و غیر قانونی فیس کی شدید مخالفت کا اظہار کیا
مختلف گریڈز میں 25فیصدسے 28فیصدتک فیس میں اضافہ بغیر کسی کے وجہ کے متعارف کرایا گیا جو کہ قانونی طور پر غلط ہے
کیپشن: File photo
Stay tuned with 24 News HD Android App