ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی

بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین:آج دن بھر شہر میں گرمی کی شدت برقرار رہے گی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سورج اور بادلوں کے درمیان وقفہ وقفہ سے آنکھ مچولی جاری رہے گی۔مطلع ابر آلود ہونے کے باوجود سورج کی تپش برقرار رہے گی، محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں میں بارش کا امکان ظاہر کردیا۔
محکمہ موسمیات شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگر سنٹی گریڈ تک جان کا امکان ہے۔شہر میں 6 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چلے گی۔ہوا میں نمی کا تناسب 50فیصد تک ہو سکتا ہے۔

دوسری جانب شہر میں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح 103 ریکارڈ کی گئی،آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر آ گیا۔