ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یوم تکبیر پاکستان کی خودمختاری کے تحفظ کے عزم کی علامت ؛ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

یوم تکبیر پاکستان کی خودمختاری کے تحفظ کے عزم کی علامت ؛ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: یوم تکبیر پر وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ  نے پیغام دیتے ہوئے کہا یوم تکبیر پاکستان کی خودمختاری کے تحفظ کے عزم کی علامت ہے

وفاقی وزیر قانون  نے کہا پاکستان کا ایٹمی کارنامہ قومی اتحاد اور عوامی عزم کا مظہر ہے،یوم تکبیر ہمیں علاقائی امن, انصاف اور برابری کے اصولوں کی یاد دہانی کراتا ہے،ایٹمی پروگرام کا آغاز ذوالفقار علی بھٹو شہید کے ویژن کے تحت ہوا،وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں پاکستان نے ایٹمی طاقت بننے کا خواب حقیقت بنایا،یومِ تکبیر پر قوم ذوالفقار علی بھٹو شہید اور محمد نواز شریف کو خراج تحسین پیش کرتی ہےیومِ تکبیر پر ایک مضبوط، منصفانہ اور جامع پاکستان کے عزم کی تجدید کرتے ہیں۔