ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

علی رضا نے بطور ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد عہدے کا چارج سنبھال لیا

علی رضا نے بطور ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد عہدے کا چارج سنبھال لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:علی رضا نے بطور ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

تفصیلات کے مطابق علی رضاء کے پاس ڈی آئی جی آپریشنز کے علاوہ ڈی آئی جی سیکورٹی کا بھی اضافی چارج ہوگا۔ ڈی آئی جی ٹریفک کے اختیارات بھی علی رضاء کے سپرد کر دیے گئے ہیں۔