ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ویڈیو؛ 60 سالہ بزرگ دولہا 25 سالہ دلہن بیاہ لایا

ویڈیو؛ 60 سالہ بزرگ دولہا 25 سالہ دلہن بیاہ لایا
کیپشن: Bride,Groom Video
سورس: Instagram
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمدساجد)بھارت میں شادیوں کا سیزن چل رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر آئے روز شادیوں کی کئی ویڈیوز شیئر کی جاتی ہیں۔لوگ کہتے ہیں جوڑے اوپر سے آتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر دلہا اور دلہن کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جسے دیکھنے والےحیران رہ گئے۔

تفصیلات کےمطابق بھارت میں شادیوں کو یادگار بنانے کے لئے خاص تفریحی سرگرمیوں کا انعقاد کیا جاتا ہے، کبھی دلہا نہ خوش نظرآتا ہے تو کبھی دلہن کی بات پر ناراض لگتی ہے، سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو ہوئی جس میں ایک 60 سالہ دلہا 25 سالہ لڑکی کو بیاہ لایا، دولہا اور دلہن کی عمر میں اتنے بڑے فرق نے سب کے ہوش اڑا دیے۔ ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کو یقین نہیں آرہا کہ ایسا ہوسکتا ہے۔ اس ویڈیو میں ایک بزرگ دولہا کے گیٹ کے پاس بیٹھا نظر آ رہا ہے جبکہ  دلہن بھی اس کے پاس ہنستی اور مسکراتی ہوئی نظر آتی ہے۔

بعد ازاں شادی کی دیگر رسومات کے لئے دلہا اور دلہن دونوں سٹیج پر بیٹھے نظر آتے ہیں، دلہا اور دلہن کی عمر میں 35 سال سے زیادہ کا فرق ہے، دولہے کو دیکھ کر سب اسے بابا جی کہہ کر پکار رہے ہیں۔ دولہا کی داڑھی بالکل سفید ہے۔ ویڈیو میں سب سے مزے کی بات اس وقت دیکھنے کو ملتی ہے جب کیمرہ مین ویڈیو بنانے کے لیے کیمرہ دلہن کی طرف بڑھاتا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Bhutni_ke (@bhutni_ke_memes)

M .SAJID .KHAN

Content Writer