ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی وزیر داخلہ سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے پشاور پہنچ گئے

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد رضا)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی پشاور پہنچ گئے،پشاور پہنچنے پرکمانڈنٹ ایف سی نے ائیرپورٹ پر خیرمقدم کیا۔

 وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی خیبرپختونخوامیں امن و امان اور سکیورٹی  کی صورتحال کا جائزہ لیں گے،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی وزیراعلی' آفس میں امن عامہ سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے،وفاقی وزیر داخلہ کو سکیورٹی کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی،محسن نقوی سی ٹی ڈی ہیڈ کوارٹر کا دورہ بھی کریں گے، ایف سی ہیڈ کوارٹر بھی جائیں گے۔

https://www.24urdu.com/digital_images/large/2024-03-28/news-1711612909-5965.jpg

پشاور ائیر پورٹ پر سی سی پی او پشاور اور دیگر حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Ansa Awais

Content Writer