عابد چوہدری: محرم الحرام کی سکیورٹی ڈیوٹی اور لاءاینڈ آڈر کی صورتحال کے پیش نظرپولیس افسران کی ترقی سےمتعلق کورسزملتوی کردیےگئے۔
انسپکٹر سے ڈی ایس پی اورسب انسپکٹر سے انسپکٹر کے عہدے پر ترقی کے لیے سپیشلائزڈ آپریشن ، انویسٹی گیشن اور انٹیلیجنس کورس التواکاشکارہوگئے۔آئی جی کے حکم پر اے آئی جی ٹریننگ پنجاب نے کمانڈنٹ پولیس کالج چوہنگ ، ملتان اور سہالہ کو مراسلہ بھجوا دیا۔کورسسز محرم الحرام کی سکیورٹی ڈیوٹی اور لاءاینڈ آڈر کی صورتحال کے پیش نظرملتوی کیےگئے۔سپیشلائزڈ آپریشن ، انویسٹی گیشن اور انٹیلی جنس کورس 22 جولائی تک ملتوی کیے گئے ہیں ۔
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App