بوہری برادری آج عیدالاضحیٰ منارہی ہے

بوہری برادری آج عیدالاضحیٰ منارہی ہے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کراچی میں بوہری برادری آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و خروش سے منارہی ہے۔

کراچی کے علاقے صدر  اور  اطراف میں بوہری جماعت کے افراد نے نماز عید طاہری مسجد میں ادا کی اور پھر سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے لیے جانوروں کی قربانی کی۔نماز عید کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیےگئے اور طاہری مسجد کی طرف آنے والی سڑکوں کو بند کردیا گیا۔اس کے علاوہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور  خلیجی ممالک سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں بھی آج عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے۔

Ansa Awais

Content Writer