ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر ریلوے کے احکامات نظر انداز؛ رہائشی کالونیوں پر قبضہ مافیا کا راج

وزیر ریلوے کے احکامات نظر انداز؛ رہائشی کالونیوں پر قبضہ مافیا کا راج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وزیرریلوےکےاحکامات افسران وملازمین نےہوامیں اڑادیئے
ریلوےملازمین  کی رہائشی کالونیوں پربھی قبضہ مافیاکاراج ہے ۔ ریلوےانجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ لاہورڈویژن کےافسران کی مبینہ ملی بھگت سامنے آگئی ۔ مبینہ ملی بھگت سےریلوےاراضی پر2منزلہ عمارتیں بن گئیں۔ریلوےکالونی ہوپ روڈپر2منزلہ مکان اوردکان بن گئی۔آئی او ڈبلیو ون لاہور ڈویژن کےعلاقہ میں پکی تعمیرات کروا کر لاکھوں بٹورلیےگئے ۔ریلوےاراضی پرپکی دو منزلہ تعمیرات کے بعد اسے کچی آبادی ڈکلیئر کیا جاتا ہے ۔
ریلوےکی سرکاری رہائشگاہوں کی ساخت کسی صورت تبدیل نہیں کی جاسکتی۔ریلوےکی سرکاری رہائشگاہوں کی ساخت تبدیل کرکےان پرقبضےکئےجارہے۔
ریلوےلاہور ڈویژن لینڈبرانچ کے ملازمین بلا خوف انکروچر کومددفراہم کررہےہیں ۔نئے بننے والے مکان پر ریلوے انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان کھڑا ہوگیا ۔