میرعلی میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دہشتگرد کمانڈہلاک ہو گیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق میرعلی میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا، آپریشن کے دوران دہشتگردوں کیساتھ سکیورٹی فورسز کا شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا،فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد کمانڈر ہلاک اسلحہ مارا گیا.
ہلاک دہشتگرد سے گولہ بارود برآمد ہوا، آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگرد سکیورٹی فورسز اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھا۔