ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 لاہور سمیت پنجاب بھر کے ہزاروں اساتذہ کیلئے بری خبر

teacher
کیپشن: teacher
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض : ای ٹرانسفر جاری ہونے میں مزید وقت لگ سکتا ہے،سیکرٹری ایجوکیشن نے تبادلوں کے آرڈرز جاری کرنے کیلئے صوبائی الیکشن کمیشن سے اجازت مانگ لی۔
 لاہور سمیت پنجاب بھر کے ہزاروں اساتذہ کیلئے بری خبر ، ای ٹرانسفر جاری ہونے میں مزید وقت لگ سکتا ہے۔سیکرٹری ایجوکیشن نے تبادلوں کے آرڈرز جاری کرنے کیلئے الیکشن کمیشن سے اجازت مانگ لی۔

اب ای ٹرانسفر کے آرڈرز جاری ہونے میں ایک ہفتہ بھی لگ سکتا ہے۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تماک اساتذہ کو صبر کی تلقین کردی۔یاد رہے کہ اساتذہ کے تبادلوں کے آرڈرز 25 جنوری کو جاری کیے جانا تھے۔