ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میٹرک بورڈ  کے دوسرے سالانہ امتحانات ضمنی کے رزلٹ آگئے 

میٹرک بورڈ  کے دوسرے سالانہ امتحانات ضمنی کے رزلٹ آگئے 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: میٹرک بورڈ  کے دوسرے سالانہ امتحانات ضمنی کے رزلٹ آگئے 
میٹرک بورڈ نے دوسرے سالانہ امتحانات ضمنی سال 2024کے نتائج کا اعلان کر دیا،سائنس و جنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ میں پاس ہونے والے امیدواروں کی شرح 68فیصد رہی،سائنس و جنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ میں15ہزار493امیدواروں نے رجسٹریشن کرائی، 14ہزار943امیدوار امتحانات میں شریک ہوئے،10ہزار49 امیدواروں نے کامیابی حاصل کی،4ہزار 710 امیدوار امتحانات میں فیل قرار پائے۔

سائنس و جنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ کے کامیاب امیدواروں میں 40نے اے ون گریڈ ،274نے اے گریڈ، 1290 نے B گریڈ، 4850نے سی گریڈ،3527نے ڈی گریڈ 68 نے ای گریڈ حاصل کیا 

مجموعی طور پر کامیابی کی شرح 68 فیصد رہی